تم زمین بانٹ رہے ہو

Poet: Mobeen Nisar By: Mobeen Nisar, Islamabad

تم زمین بانٹ رہے ہو
آوٴ آسمان بھی بانٹ لیں
ستاروں کی کہکشاں بانٹ لیں
سورج کی کرنیں
چاند کی روشنی
یہ نفرت جو بانٹ رہے ہو
مجھے ضرورت نہیں
ہو سکے تو تھوڑی محبت دے دو
جسے میں
سارے جہاں میں بانٹ دوں

Rate it:
Views: 450
30 Nov, 2015
More Life Poetry