تم رک سکے نہ آج بھی اپنی جفاؤں سے ہر فرض میں نے پیار کی مانند ادا کیا میں جا رہی ہوں چھوڑ کے دنیا کے رنج و غم تم سوچنا کہ وشمہ نے وعدہ وفا کیا