تم سے میری محبت ڈوبی ہوئی رقم کی طرح ہے کوئی منافع بھی نہ ملا اصل زر بھی کیا وعدہ بھی نہیں کوئی اقرار نامہ بھی نہیں ہے پھر بھی میرے قرض دار میں نے اپنی محبت کو دان کیا میں نے تجھے معاف کیا