تم سے پیار کروں میں کیسے تجھے بتائوں میں ہر بار تجھ سے مل کر خود کوتڑپتا پائوں میں پوچھتی ہے دنیا تیرا پتہ تم کو کیسے اب چھپائوں میں دل تم پر مٹنا چاہتا ہے مر کر کیسے تجھے سمجھائوں میں