ًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًمین جانتاہوں تم میرے پاس نہیں
مگر تمہیں بھول جانا میرے بس کی بات نہیں
کیا کروں خیالوں کا جس میں تم آ جاتی ہو
الجھے بالوں کو ہاتھوں سے سلجھاتی ہو
رکھ کے کندھے پے سر ساری رات نغمے گنگناتی ہو
صبح دھواں بن کے بادلوں میں اڑ جاتی ہو
گزرے شام تمہارے خیالوں میں اس کے سوا کوئی آس نہیں
کیوں کہ میں جانتا ہوں تم میرے پاس نہیں