تم نہیں جانتے

Poet: areej manzoor By: areej manzoor, lahore

میں کیوں اداس ہوں
تم جانتے ہو
اور تم کیوں جدا ہو
یہ میں جانتی ہوں
مگر میں تم سے کتنا پیار کرتی ہوں
یہ تم نہیں جانتے

Rate it:
Views: 458
26 Aug, 2012