تم نے تو آنکھوں کو بند کرکے آغازِ سفرِ نو کیا ہے مگر میری آنکھوں کا کیا ہو؟؟ یہ بند رہ کر بھی دیکھتی ہیں