تم نے ہمیں ڈرایا بہت

Poet: UA By: UA, Lahore

تم نے ہمیں ڈرایا بہت
لیکن ہم ڈرے نہیں
زندگی باقی تھی اپنی
جبھی تو ہم مَرے نہیں

Rate it:
Views: 664
15 Oct, 2019
More Life Poetry