تم چُپ کیوں ہو سائیں

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

حقیقت جان کر بھی تاویل نکال لیتے ہیں لوگ
پھر پوچھتے ہیں تم چُپ کیوں ہو سائیں

Rate it:
Views: 319
23 Sep, 2024