تم کو لگتے ہیں مرے ہاتھ کے چھالے کیسے
Poet: Akhlaque Bandvi By: Akhlaque Bandvi, Azamgarhمیں پریشاں ہوں ملیں چند نوالے کیسے
اس کو دولت وہ ملی ہے کہ سنبھالے کیسے
انگلیاں اپنی نگینوں سے سجانے والے
تم کو لگتے ہیں مرے ہاتھ کے چھالے کیسے
More Life Poetry







