تم کیا گلہ کرو گے

Poet: UA By: UA, Lahore

تم کیا گلہ کرو گے
اور کیوں گلہ کرو گے
تم نے ہی مجھ سے پہلے
یہ کہہ دیا کہ جاؤ
تم نہ قریب آؤ
تو کیوں نہ دور جائیں
ہم کیوں قریب آئیں
یہ سوچ کر دوبارہ
کہ تم گلہ کرو گے
پر کیوں گلہ کرو گے
اور کیا گلہ کرو گے

Rate it:
Views: 401
26 May, 2011