تم کیسے ہو
Poet: Mohsin Naqvi By: Naseer Ahmed, Abbottabadاتنی مدت بعد ملے ہو
کن سوچوں میں گم ہو
تیز ہوا نے مجھ سے پوچھا
ریت پر کیا لکھتے رہتے ہو
کون سی بات تم میں ایسی
اتنے اچھے لگتے ہو
ہم سے نہ پوچھ ہجر کے قصے
اپنی سناؤ تم کیسے ہو
More Sad Poetry






