Add Poetry

تم ہی بتلا دو آخر تم کیا چاھتے ہو

Poet: اسد رضا۔۔ By: ASAD, MPK

تم ہی بتلا دو آخر تم کیا چاھتے ہو ؟؟
کیا عمر بھر جدائی کا سلسلہ چاھتے ہو ؟

ہم تو تابع ہیں تیرے ہر حکم کے۔ ۔۔
کیا اپنے حق میں کوئی فیصلا چاھتے ہو

دل چیر کر رکھ دین گر بھروسہ نہیں تمکو
کیون بے اعتباری کا کوئی ہیلا چاھتے ہو؟

انتہا کی کرتے ہیں ہم یار محبت تم سے۔۔
پھر بھی نہ جانے کیون تم فاصلا چاھتے ہو

بس ایک اشارہ کر دو اپنی جان فدا کر دین۔
چڑھا دین خود کو سولی گر ایسا چاھتے ہو

Rate it:
Views: 1014
09 Jun, 2021
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets