تمام عمر سب نے میرے دل کو تار تار کیا کوئی تو ھو جو میرے دل کو رفو کر دے جہاں میں کوئی مجھے نظر نہیں آتا کوئی تو ھو میرا غم گزار بنے حسرت رھی ھےکہ کوئی مجھے کوئی تو مجھسے ملنے کی آرزو کرے