تمھیں بھول جائیں ایسا تو ممکن نہیں

Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

تمھیں بھول جائیں ایسا تو ممکن نہیں
تجھے پاس بلائیںایسا تو ممکن نہیں

معلوم نہ تھا تم راسہ بدل دو گے
یہ بات کس کو بتائیںایسا تو ممکن نہیں

نہیں ہے کوئی بہانہ تجھ سے ملنے کا
یہ دل کو کیسے سمجھائیںایسا تو ممکن نہیں

دے گئے ہوجدائی عمر بھر کے لئے
یہ غم کیسے مٹائیںایسا تو ممکن نہیں

آ گئے ہو تم آنکھوں میں آنسو بن کرر
نظرون سے کیسے گرائیںایسا تو ممکن نہیں

Rate it:
Views: 958
24 Mar, 2013