Add Poetry

تمہارا مبارک ہو بہانہ تمہیں

Poet: By: Peerzada Arshad Ali Kulzum, harrisburg pa usa

تمہارا مبارک ہو بہانہ تمہیں
ہمارا سناؤ نہ فسانہ ہمیں

میرے جینے کی جو تمہیں لگی ہے
چلو بناتے رہو پس نشانہ ہمیں

قید کر کے ملیے گا کیا
مفت ہی دو گے آب دانہ ہمیں

اب تو اپنی ضد چھوڑو
کہے گا کیا زمانہ ہمیں

خواب میں تمہارے آئیں گے فوراً
یاد کر کے کبھی آزمانہ ہمیں

مل لینا گلے اس ہی پل
سمجھنا نہ مت بیگانہ ہمیں

دل کا ساز قلزم بجنے لگا ہے
سنا بھی دو وہ ہی ترانہ ہمیں

Rate it:
Views: 413
12 Oct, 2010
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets