تمہاری تمنا مجھے لے ڈوبی صنم

Poet: ماہم شمس By: ماہم شمس , Karachi

تمہاری تمنا مجھے لے ڈوبی صنم
تیرے عشق نے روگ لگایا ہے

تیرے دیدار کی طلب جو باقی ہے
اس نے بڑا تڑپایا ہے

تیرے حسن کے جو چرچے ہیں
ہماری ایک نظر کو ترسے ہیں

تیرے عشق نے جو سکھلایا ہے
تجھے کھو کے سمجھ آ یا ہے

تیرے دل پہ جو شخص چھا یا ہے
میں نے اپنا ہم خیال پایا ہے

تیری محبتوں کا تھا جو امین ماہم
آ ج اسے بھی مرا ہوا پایا ہے

Rate it:
Views: 454
14 Feb, 2022