تمہاری محبت بیوفا ہے
Poet: saba mughal By: saba mughal , karachiمیں کیوں محبت کے کانٹوں بھرے راستے پر چلوں
میں کیوں ہر لمحہ محبت کے لئے تڑپتی رہوں
کبھی تم کو بھی ملے وہ ہر غم
جو مجھے غم ملے
ہم ہی کیوں ہر لمحہ محبت پانے کے لئے مرتے رہے
میری زندگی دکھوں کے سمندر میں غرق ہو گی ہے
میری زندگی میں اب تو کچھ ایسا ہو جائے
جیسا خوابوں میں ہوتا ہے
تمھیں بھی کبھی یاد آ جائے میری
کاش تم جلد سمجھتے
کاش وہ تمہارا ہر لمحہ میرا ہوتا
جو تم نے گزارا کسی اجنبی کے ساتھ
میں ہی کیوں قربانی کی صلیب چڑھوں
میں ہی کیوں تیرے بیوفائی کا غم لوں
کاش تم لوٹ او میرے پاس
More Sad Poetry
" اے میرے خُدا! ہو کیا گیا ہے، آخر کُچھ پتا تو چَلے مُجھے " اے میرے خُدا! ہو کیا گیا ہے، آخر کُچھ پتا تو چَلے مُجھے،
جِسے دِل یاد کرتا ہے، وہ مِلےِ بنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
بَڑی حَسرَت سے رَستوں پر نِگاہیں ، مُنتظر رَہتی ہیں ہر لَمحہ،
جِسے آنا بہت ہوتا ہے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کئی خوابوں کی شاخوں پر ، تمناؤں کے پتے جھُولتے رَہتے،
مگر دِل کا مُقَدَّر دیکھیے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کبھی جس کے لیے ہم نے دُعاؤں میں ، چراغ اَکثر جَلائے تھے،
وُہی قِسمت کا لِکھا تھا کہ ، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کِسی کے ہِجر میں آنکھوں نے ، بَرسوں جاگ کر راتیں گُزاری ہیں،
مگر جَب وَقت مِلتا ہے تو وہ ، مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
بہت سے لوگ آتے ہیں، تَعلق جوڑتے ہیں، ساتھ دیتے ہیں،
مگر جو جان سے پیارا ہو، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
یہ دُنیا دَرد والوں کی صَدا سُنتی نہیں، سَمجھو زَمانے کو،
جسے دِل سَچ سے چاہتا ہے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔

کہے مظہرؔ یَہی قِسمت ہمیں ، ہر موڑ پر رُلوا کے ہَنستی ہے،
جِسے ہم عُمر بھَر چاہیں، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔

MAZHAR IQBAL GONDAL