تمہاری مصروف زندگی میں میں تمہیں وقت دیتے دیتے کبھی کبھی بہت ُاداس ، بے بس اور بہت تنہا ہو جاتی ہوں نجانے تم مجھے ُاس وقت کیوں میسیر نہیں ہوتے جب تنہایوں کی آغوش میں میں روتے روتے سو جاتی ہوں