تمہارے درد سے لے کر ہمارے آنسو تک

Poet: شکیل اعظمی By: نعمان علی, Lahore

تمہارے درد سے لے کر ہمارے آنسو تک
بڑی طویل کہانی ہے آگ پانی کی

Rate it:
Views: 910
17 Jan, 2022
More Shakeel Azmi Poetry