تمہیں پیار کرنا نہیں آتا مجھے پیار کے سوا کچھ نہیں آتا زندگی جینے کے دو ہی طریقے ہیں ایک تجھے نہیں آتا ایک مجھے نہیں آتا