ہماری راہیں بدل گئی ہیں تمہیں اب انہیں ماننا ہو گا یہی زندگی اور دستور ہے جو ملتے ہیں انہیں بچھڑنا ہوگا میں کچھ نہیں کر سکتا تمہارے لیے اب تمہیں خدا سے ہی مانگنا ہو گا