تمہیں غرور ہے کہ تمہیں چاہنے والے بہت ہیں

Poet: جون ایلیا ء By: شہروز لطیف, Lahore, Pakistan

تمہیں غرور ہے کہ تمہیں چاہنے والے بہت ہیں
مجھے غرور ہے کہ میری طرح تمہیں کوئی چاہ نہیں سکتا

Rate it:
Views: 439
29 May, 2024