تمہیں چھوڑنا تھا آج یا کل

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

تمہیں چھوڑنا تھا آج یا کل
جرم ھو یا نہیں سزا دینی تھی
قصور ھو یا نہ ھو الزام لگانا تھا
تمہیں چھوڑنا تھا آج یا کل
بات ھو یا نہ ھو بول چا ل بند کرنی تھی
تمہیں تو کھونا تھا آج یاکل
مجھے یونہی رونا تھا آج یا کل
مجھے تو درد سہنا تھا آج یا کل
راستہ تمیں بدلنا تھا آج یا کل
تمہیں چھوڑنا تھا آج یا کل

Rate it:
Views: 535
02 Apr, 2012