تمہیں کچھ خواب بھیجے ہیں
Poet: By: Rania, Lahoreتمہیں کچھ خواب بھیجے ہیں
انہیں دیکھو
ذرا نیندوں سے کہہ دینا
نہ جاگے وہ
ذرا تعبیر سے کہہ دو
کہ سچی ہو
More Sad Poetry
تمہیں کچھ خواب بھیجے ہیں
انہیں دیکھو
ذرا نیندوں سے کہہ دینا
نہ جاگے وہ
ذرا تعبیر سے کہہ دو
کہ سچی ہو