تمہیں کیوں اپنا کوئی عہد یاد نہیں آتا
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaتمہیں کیوں اپنا کوئی عہد یاد نہیں آتا
میری خامشی پے بھی تمہیں کوئی سوال نہیں آتا
بھجتا چراغ کیسے جلتا ہیں خود میں
تمہیں تو چراغ کی وفاؤں پے ناز نہیں آتا
جب چاہتے ہو پکار لیتے ہو مجھے لیکن
میری پکار پے تمہیں دینا کوئی جواب نہیں آتا
میں ُاس مقام پے ہوں جہاں ڈھلتی ہیں شام مگر
اندھیرے کو مٹانے کے لیے کوئی مہتاب نہیں آتا
میں مکمل نہیں مجھ میں بہت عیب ہیں لکی
وہ اچھا ہیں تو پھر کیوں مجھے مکمل کرنے نہیں آتا
More Sad Poetry






