سکھایا وقت بے حس نے کسی کو کچھ نہیں ملتا یہاں جو دکھ ہے اپنا ہے پرایا سکھ نہیں ملتا مگر پھر بھی یہ دل اپنا نہ جانے کیوں دھٹرکتا ہے ہم اپنے دکھ میں تنہا تھے ہم اپنے غم میں تنہا ہیں