تنہا

Poet: Atif Rashid By: Atif Rashid, Islamabad

یہ دنیا غموں کا میلہ ہے کوئی
اتنے لوگوں میں کتنا اکیلا ہے کوئی

آج پھر رو رہا ہے دل میرا زور سے
آج پھر میرے دل سے کھیلا ہے کوئی

Rate it:
Views: 763
04 Aug, 2008