جس کو ہم نے چاہا تھا محبت کی ساری حدیں توڑ کر آج اس نے ہمیں دیکھا ہی نہیں پہلے کی طرح نگاہیں اٹھا کر گزرا جب وہ میرے پاس سے تو دکھ ہوا یہ جان کر کہ وہ خود بھی تنہا ہو چکا ہے مجھ کو تنہا چھوڑ کر