کہتے ہیں کہ رونے سے غم دور ہے ہوتا شدت غم کے باوجود میں رونا نہیں چاہتا تو نے تو چھوڑ دیا ہے پر غم ہے میرے ساتھ اس لئے رو کر تنہا میں ہونا نہیں چاہتا دل کو بہت زیادہ تیرا غم عزیز ہے شیراز اس لیے کوئی اور خیال میں سمونا نہیں چاہتا