تنہا نہ رہ سکا

Poet: Rubhab Saleh By: Rubhab Saleh, KHI

میں تنہا جگہوں میں بھی تنہا نہ رہ سکا رباب
وہاں بھی چلے آئے میرے دکھ مجھے ڈھونڈتے ہوئے

Rate it:
Views: 426
15 May, 2010