تنہا چھوڑ جاتے ہو

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

ایک لمحے کا احساس بن کر آتے ہو تم
دوسرے ہی لمحے خواب بن کر اڑ جاتے ہو تم

جانتے ہو کہ لگتا ہے ڈر تنہايوں سے
پھر بھی بار بار تنہا چھوڑ جاتے ہو تم

Rate it:
Views: 426
08 Feb, 2017