تنہا چھوڑ گیا

Poet: Hamza Liaqat By: Hamza Liaqat, Lahore

وہ مجھے راستے میں اس طرح تنہا چھوڑ گیا
جیسے چھوڑ دیتے ہیں سوکھے ہوئے پتوں کو درخت

Rate it:
Views: 661
25 May, 2017