تنہائی
Poet: Naveed.dar(Greece) By: M.Nasar(Jiger), Lalamusaاک مدت سے تنہائی ناگن بن کر ڈس رہی ہے مجھے
تو چھوڑ گیا ہے مجھے سچ ہے دل مگریہ مانتا نہیں ہے
تیری اک دستک پہ کھلتا تھا کبھی جو دریچہ میرے دل کا ڈار
اب کے ایسا بند ہوا کسی پہ بھی اب یہ کھلتا نہیں ہے
More Sad Poetry






