تنہائی
Poet: By: Rahmat Faraz, Khuzdarبھیگ جاتی ہیں آنکھیں تنہائی میں
ڈر جاتا ہوں کہ کوئی جان نہ لے
پسند کرتا ہوں بارش میں چلنا
تاکہ روتے ہوئے کوئی پہچان نہ لے
More Sad Poetry
بھیگ جاتی ہیں آنکھیں تنہائی میں
ڈر جاتا ہوں کہ کوئی جان نہ لے
پسند کرتا ہوں بارش میں چلنا
تاکہ روتے ہوئے کوئی پہچان نہ لے