تنہائی راس آگئی ہے

Poet: Naveed Dar Greece By: Naveed Dar Greece, Ali pur chatta

شوق سے بند کر دریچے
اب مجھ کو تنہائی راس آگئی ہے

تیرے انتظار میں جو گزرتی تھی
لوٹ کے آج وہ شام آ گئی ہے

تیری یاد کا آئینہ جو دیکھا تو
لگا مجھ پہ آج بہار آ گئی ہے
 

Rate it:
Views: 361
26 Aug, 2009