تنہائی میں جس کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamتنہائی میں جس کا خیال میرا ساتھ نبھاتاہے
شہر کے لوگ کہتے ہیں وہ مجھےبھولتاجاتا ہے
مجھے بھولنےوالے سے کوئی جاکےکہہ دے
وہ تو ہر گھڑی اصغر کو یاد آتا ہے
جب کبھی اس کا کوئی فون نہیں آتا
میرا دل کسی پھول کی طرح مرجھاجاتاہے
اے دوست اپنی عافیت کی خبردیا کر
تو جانتا ہے کےاصغر جلد گھبراجاتا ہے
More Life Poetry






