تنہائی میں خود کو ہم سزا دیتے ہیں
Poet: حافی By: ہارون فضیل, Karachiتنہائی میں خود کو ہم سزا دیتے ہیں
نام لکھتے ہیں اور لکھ کر مٹا دیتے ہیں
پوچھ نہ لے کوئی ہم سے حال ہمارا
اسی ڈر سے آنسوؤں کو چھپا لیتے ہیں۔
More Sad Poetry
تنہائی میں خود کو ہم سزا دیتے ہیں
نام لکھتے ہیں اور لکھ کر مٹا دیتے ہیں
پوچھ نہ لے کوئی ہم سے حال ہمارا
اسی ڈر سے آنسوؤں کو چھپا لیتے ہیں۔