اگر ہو وفا تو نہ وفا مانگنا قسمت میں ہے جو وہ جفا مانگنا خُدا سے اگر مانگنا ہو کچھ تو بس وصل کا جانم مزا مانگنا خطاِ محبت کی جو چلے بات تو ہجر کی کبھی بھی نہ سزا مانگنا کبھی میرے بن دل بےتاب ہو تو تنہائی کا صرف اک لمحہ مانگنا