تنہائی، یاد اور فریاد
Poet: Muntazir Ayub Balti By: Muntazir Ayub Balti, Karachiجب وہ تنہا ہوتی ہوگی
یاد میری ہی آتی ہوگی
آنسو تھر تھر بہتے ہونگے
ہاتھ دعا کو اٹھتے ہونگے
لفظ بہ لفظ یہ کہتی ہوگی
مجھ کو بس اور کچھ نہیں
ساری دنیا ایک طرف
اس کو بس تو میرا کردے
More Sad Poetry






