تنہائیاں ۔۔۔
Poet: طارق اقبال حاوی By: Tariq Iqbal Haavi, Lahoreمجھکو ملیں ہیں تنہائیاں
پیچھے محبت کے رسوائیاں
بھولوں تو کیسے بھولوں اسے
ہر سو ہیں اس کی ہی پرچھائیاں
اتنے ہی گہرے زخم ہیں ملے
رشتوں میں جتنی تھی گہرائیاں
نہ مجھ کو اسیر محبت رکھے
نہ مجھکو دیتا ہے رہائیاں
سیراب جیسا تھا حاوی سبھی کچھ
خوب تھیں کہنے کو رعنائیاں
More Sad Poetry






