تنہائیوں کا درد

Poet: By: Naveed Dar, megara greece

تنہائیوں کا درد ہے اب میرے دل کے ساتھ
شب بھر تیرے خیال میں جلتی ہے زندگی

Rate it:
Views: 574
16 Mar, 2010