تنہاٸیاں

Poet: سارہ رحمان By: Sara Rahman, Rahim yar khan

جان سے بڑھ کر لوگوں کو
خود سے بدگمان کر کے
انا کا قد بڑھ گیا ہے بہت
اے زندگی آج تو نے مجھے تنہا کر دیا ہے بہت

Rate it:
Views: 540
23 Jul, 2019