تنہای کا درد بہت برا ہوتا ہے
Poet: عظمی سعید By: Uzma Saeed, Karachiتنہای کا درد بہت برا ہوتا ہے
یہ غم بھی تو بہت بڑا ہو تا ہے
اکیلے رہنا پڑتا ہے
نہ کوئ دوسرا ہوتا ہے
آنے کا تیرے انتظار ہوتا ہے
جب تو آجاۓتوتیراآسراہوتاہے
زندگی کا سفر بھی کیسا ہوتا ہے
تو اگر ساتھ چلےتو بڑا حوصلہ ہوتاہے
دل ویران ہے بس ایک آس ہے
اپنے بندوں پہ خدا مہربان ہوتا ہے
بے بسی کا یہ عالم ہوتا ہے
آنکھیں نم ہوتی ھیں دل بے چین ہوتا ہے
خوشی اُس وقت ملتی ہے
جب خدا مہربان ہوتا ہے
دنیا اُمید پے قائم ہے عظمی
یہی ایمان سب کا ہوتا ہے
More Sad Poetry






