تو

Poet: sandal sherzad By: Sandal Sherzad, chakwal

تلخی سی تیرے لہجے میں بے سبب تو نهیں در آئی هو گی
ذات کسی اور کی یقینأ تیرے خیالوں میں در آئی هو گی

Rate it:
Views: 481
14 Sep, 2014