تو انکار کر لاکھ

Poet: maida By: Maida Rani, mansehra

تو انکار کر لاکھ،ہزار بےوفائی کے دعوے کر
تو آج بھی میرا ھے اپنے دل پہ ہاتھ رکھ کہ بتا سکتی ہوں

Rate it:
Views: 475
06 Nov, 2017