تو اگر اس دل کے درمیان نہ ہوتا
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiتو اگر اس دل کے درمیان نہ ہوتا
تیرا دکھ ہم سے کبھی بیان نہ ہوتا
رہتے ہیں مبتلا تیرے عشق میں ہم
تو نہ ملتا تو دل اتنا پریشان نہ ہوتا
چھوڑ دیا ہوتا تیرا انتطار کرناہم نے
تجھ سے ملنے کا اگر امکان نہ ہوتا
تیرے جانے کا اتنا غم نہ ہوتا ہمیں
اگر تجھے پانےکا ہمیں ارمان نہ ہوتا
More Sad Poetry






