تو ختم جو کر چلا وہ رشتہ نبایا بھی جا سکتا تھا
Poet: Majassaf Imran By: Majassaf Imran, Gujratتو ختم جو کر چلا وہ رشتہ نبایا بھی جا سکتا تھا
بات صرف فهم کی تھی بات کو نبٹایا بھی جا سکتا تھا
شاہد کہ میں عشق میں انتہا کر گیا میرے ہم دم
اتنی خیلی عصبانی کیوں مجھے سُلجھایا بھی جا سکتا تھا
ختم میرا نہیں ہوگا کبھی افسانہ صاحب
اگر ہوئے بے زار لفظوں کو ًمِٹایا بھی جا سکتا تھا
اب جو زندگی ارزش نہ رہے اس کی وجہ ہو شما
نہیں تھی زندگی عزیز مجھے دفنایا بھی جا سکتا تھا
لفظ لفظ تیری بے وفائی کا تانا دیتا ہے مجھے
نہیں تھا چاہت کے قابل مجھے بتایا بھی جا سکتا تھا
لب سی لیئے ہم نے الگ ہی اب بَسے گی دُنیا اپنی
رہے گاگِلہ دے کہ چاہت مریضِ عشق بچایا بھی جا سکتا تھا
ہو گا تماشا کَفن میں نے جب ہو گا کیا زیب تن نفیس
روتے روتے پھر تم کہو گی جاتے جاتے اک بار مُسکرایا بھی جا سکتا تھا
More Sad Poetry






