تو موقع امن کو اک اور دینا چاہیے تھا۔۔۔۔!
Poet: عثمان حبیب By: Muhammad Usman Habib, Sadiqabadتجھے خود کو بڑا بن کر دکھانا چاہیے تھا۔۔!
ہمارے مسئلے کا حل بتانا چاہیے تھا۔۔۔۔۔!
اگر تم مستقل حل ڈھونڈنے نکلے ہوئے تھے
تو موقع امن کو اک اور دینا چاہیے تھا۔۔۔۔!
یہ کیوں بندوق کے بدلے میں بندوقیں اٹھا لیں؟
شرارہ، آگ سے کیونکر بجھانا چاہیے تھا۔۔؟!
More Life Poetry






