تو میرا بھائی ہے

Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpindi

قتل کر کے مجھے تو بھی مر جائے گا بھائی
اپنا ہی خوں گرا کر بھلا کوئی جیتا ہے کیا
 

Rate it:
Views: 2106
18 Jun, 2013